ابنا: رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جعلی پاسپورٹوں کے ذریعہ ایران میں وارد ہوئے یہ کتاب سی بی ایس کے نامہ نگار ڈنراویو اور ہاآرٹض کے نامہ نگار یوسی ملمان نےآرماگڈون کے خلاف جاسوس کے عنوان سے لکھی ہے۔
مذکورہ نامہ نگروں کے مطابق موساد ایسے اقدامات کے لئے مسلح مزدروں سے استفادہ نہیں کرتی بلکہ اپنے خاص افراد سے استفادہ کرتی ہے.
....... /169