ابنا: آل خليفہ حكومت جو بين الاقوامی دباؤ كی وجہ سے اس بچے كو آزاد كرنے پر مجبور ہوئی ہے ، نے اعلان كيا ہے كہ اس بچے كی آزادی اس امر سے مشروط ہے كہ یہ ايك سال تك سيكيورٹی فورسز كی نگرانی میں نظر بندی كا دورانیہ گزارے ۔
ادھر شيعہ بچے كے وكيل نے اس فيصلے پر اعتراض كرتے ہوئے كہا : علی حسن كو ظاہری طور پر آزاد كر ديا گيا ہے ليكن عدالت نے اسے بالواسطہ طور پر سزا سنا دی ہے ۔ ....... /169