ابنا: قندھار کے پولیس سربراہ کے مطابق دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں وہاں سے ایک ٹریکٹر اور ایک چھوٹا ٹرک گزر رہا تھا دھماکوں میں 14 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملے طالبان دہشت گردوں نے کئے ہیں۔....... /169
7 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 327649
عرب ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔