اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے 30 سالہ علی مدد ولد محمد علی کو کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ مغل ہزاراہ گوٹھ گلستان جوہر میں نشانہ بنایا۔
البتہ 30 سالہ علی مدد ولد محمد علی جناح اسپتال منقل کردیا ہے جہاں ڈاکٹر نے اس بات کی تصدیق کی کہ 30 سالہ علی مدد ولد محمد علی شہید ہوچکیں ہے۔ علی مدد ولد محمد علی کو دو گولیاں لگی ہے۔
علی مدد ولد محمد علی آغا فلورا جوس سینٹر کے مالک تھےآخری اطلاعات کے مطابق شہید کے جسد خاکی کو مغل ہزاراہ گوٹھ گلستان جوہر کے امام بارگاہ منتقل کیا گیا۔
.......
/169