ابنا: عراقی کے فراری نائب صدر طارق الہاشمی کو ترکی کے ایک مینٹل اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں وہ ہذیان بک رہے ہیں، طارق الہاشمی کے عراق میں دہشت گردوں کے ساتھ روابط تھے اور عدالت کے طلب کرنے پر وہ کردستان اور پھر ترکی بھاگ گئے تھے۔
النخیل کے مطابق طارق الہاشمی کو ترکی کے مینٹل اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں ان کا ذہنیک توازن خراب ہوگیا ہے اور وہ بچوں جیسی حرکات انجام دے رہے ہیں واضح رہے کہ طارق الہاشمی عراق میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں عراقی عدالت کو مطلوب ہیں۔....... /169