ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے شیعہ مومن محمد یاسین ولد علی اکبر کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک کے قریب نشانہ بنایا دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن محمد یاسین ولد علی اکبر شہید ہوگئے شہید محمد یاسین ولد علی اکبر کو فلفور سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں نے اس بات کی تصدیق کی کہ محمد یاسین ولد علی اکبر شہید ہوچُکے ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق محمد یاسین ولد علی اکبر کا جسد خاکی سی ایم ایچ کوئٹہ اسپتال میں موجود ہے۔
کالعدم جماعتوں کی برھتی ہوئی دہشتگردی سکیورٹی اداروں کے اوپر ایک سوالیہ نشان ہے۔دفاع پاکستان جیسی دہشتگردجماعتوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے ریاست کے دارے براہ راست شیعہ نسل کشی میں ملوث ہے۔ موجودہ حکمراں جماعت کی نااہلی شیعہ نسل کشی کا سبب بنتی جارہی ہے
.......
/169