ابنا: افغانستان ميں ايک شخص نے فائرنگ کر کے نيٹو کے 3 فوجيوں کو ہلاک کرديا ہے.اطلاعات کے مطابق کابل ميں ايساف کے ترجمان نے کہا کہ جنوبي افغانستان کے علاقے ميں فوجي وردي ميں ملبوس شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3نيٹو فوجيوں کو ہلاک کر ديا . جس کے بعد بروقت کارروائي کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو زخمي حالت ميں گرفتار کر کے تحقيقات شروع کر دي گئي ہيں........
/169