30 جون 2012 - 19:30

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ کل سے ایران کے مختلف علاقوں میں پیامبر اعظم سات کے زیر عنواں عظیم میزائیلی مشقیں شروع کی جارہی ہیں ۔

ابنا: بریگیڈیر امیر علی حاجی زادہ نے آج ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایران کے مختلف علاقوں میں یہ عظیم میزائیلی مشقیں تین روز تک جاری رہیں گی۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ان عظیم میزائیلی مشقوں میں کم دوری اور درمیانیدوری کے ساتھہ ساتھہ دور مار میزائیلوں کے ذریعے بھی بیابانوں میں تعیین شدہ سو اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا ۔....... /169