ابنا:یاد رہے کہ گزشتہ دنوں زائرین کی بس جو ایران سے کوئٹہ کی طرف آرہی تھی۔ دہشتگردوں نے اس بس کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے مقام پر نشانہ بنایا تھا بم دھماکے کے نتیجے میں 13 مومنین شہید ہوئے تھے اور متعدد مومنین زخمی ہوگئے تھے۔واضع رہے کہ دہشتگردوں کی طرف سے کوئٹہ میں زائرین کی بس پر پہلی دفعہ حملہ نہیں کیا گیا اس سے قبل بھی دہشتگرد کوئٹہ میں شیعہ مسافرین کی بس کو نشانہ بناسکے۔ ملک اسحاق کی رہائی کے بعد لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی کاروائی میں تیزی آگئی ہے خود حکومتی اور سکیورٹی ادارے ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہے ہے.
.......
/169