ابنا:تدفین کے موقع پر ماحول انتہائی سوگوار رہا اور رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے، دھماکے میں شهید ہونےوالے سات شهداء کی نماز جنازہ علمدار روڈ پر بہشت زینب (س) قبرستان جبکہ چار شهیدوں کی ہزارہ ٹاون قبرستان میں ادا کی گئی، جس کے بعد شہداء کی تدفین کردی گئی، تدفین کے موقع پر ماحول انتہائی سوگوار رہا اور رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، دوسری جانب ہزار گنجی واقعہ کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی اپیل پر کوئٹہ شہر میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے۔ اور اہم کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں ۔
.......
169/