27 جون 2012 - 19:30

لاہور… لاہور اور پنجاب کے ديگر شہروں ميں ينگ ڈاکٹرز کي اپنے مطالبات کے حق ميں ہڑتال آج گيارہويں روز بھي جاري ہے.

ابنا: محکمہ صحت پنجاب اور ڈاکٹرز کے درميان ہونے والي تکرار ميں غريب مريض پسنے پر مجبور ہيں. محکمہ صحت پنجاب اور ڈاکٹرز کے درميان مذکرات ميں ناکامي کے بعد صورتحال اور پريشان کن ہوگئي ہے.اسپتالوں ميں او پي ڈيز بند ہونے سے غريب مريض علاج کے بغير ہي مايوس لوٹ رہے ہيں......../169