ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان ميں امریکی جاسوس طياروں کے ميزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمي ہوگئے ہيں. ذرائع کے مطابق شمالي وزيرستان کے علاقے شوال ميں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو ميزائل فائر کيے جس کے نتيجے ميں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمي ہوگئے ہیں......../169
26 جون 2012 - 19:30
News ID: 325238
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان ميں امریکی جاسوس طياروں کے ميزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمي ہوگئے ہيں.