ابنا: صہیونی ریاست کے اس وزیر نے اس بات کا دعوی کرتے ہوئے کہ کیمپ ڈیویڈ معاہدے پر جاری عملدرآمد علاقے میں استحکام جاری رہنے کا باعث بنے گا کہا کہ موجودہ صورت حال میں کیمپ ڈیویڈ معاہدے پر عملدرآمد ضروری ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ مصر اور صہیونی ریاست نے اپنے تعلقات معمول پر لانے کیلئے سنہ 1978 میں کیمپ ڈیویڈ معاہدے پر دستخط کئے تھے ۔......./169
24 جون 2012 - 19:30
News ID: 324792
صہیونی ریاست کے انٹلی جنس و ایٹمی توانائی کے وزیر ڈان مریڈور نے مصر کے نئے صدر سے درخواست کی ہے کہ وہ کیمپ ڈیویڈ معاہدہ منسوخ کرنے سے گریز کریں ۔