24 جون 2012 - 19:30

نئي دہلي… بھارتي پوليس نے ممبئي حملے کے مبينہ منصوبہ ساز کو گرفتار کرنے کا دعوي کيا ہے.

ابنا: پوليس کے مطابق ملزم ذبيح الدين کو آج صبح دلي کے اندرا گاندھي ائيرپورٹ سے گرفتار کيا گيا. ملزم پرممبئي حملوں ميں معاونت کا الزام ہے.

ذبيح الدين کا تعلق انڈين مجاہدين سے بتايا گيا ہے. دو ہزار آٹھ ميں ہونے والے ممبئي حملوں ميں ڈيڑھ سو سے زايد افراد مارے گئے تھے.
.......
/169