22 جون 2012 - 19:30

کوئٹہ کا رہائشی فعال شیعہ 24 سالہ نوجوان حسیب عباس زیدی ولد علی عباس زیدی جمعرات سے لاپتہ ہے ۔

ابنا: شیعہ نوجوان امام بارگاہ ناصر العزاکہ فعال کارکن ہیں۔وہ مذہبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑ کر حصہ لیا کرتے تھے ۔معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے ۔لیکن اس ضمن میں حسیب عباس کے رشتے داروں تک کو تاحال لاعلم رکھا گیا ہے....../169