22 جون 2012 - 19:30

سوئیزرلینڈ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا کوئي بھی عاقل انسان یورپی یونین کی رکنیت کو پسند نہیں کرتا یورپی یونین کو اس وقت بدترین بحران کا سامنا ہے۔

ابنا: سوئیزرلینڈ کے وزیر دفاع اولی مائزر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا کوئي بھی عاقل انسان یورپی یونین کی رکنیت کو پسند نہیں کرتا یورپی یونین کو اس وقت بدترین بحران کا سامنا ہے۔ انھں نے کہا کہ عوامی شراکت کے ساتھ ملک کو تعمیر و ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گے اس نے کہا کہ استقلال اور دوسروں سے غیر وابستگی بہت بڑی نعمت ہے۔......./169