20 جون 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ میں آپریشنل آفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی جوانوں نے بحری قزاقوں کی ایک ایرانی بحرین جہاز کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

ابنا: رئير ایڈمیرل سید محمود موسوی نے آج ایک بیان میں کہا کہ بحریہ کے کمانڈوز نے بحرہند میں بروقت کارروائي کرکے ان بحری قزاقوں کو ناکام بنادیا جو ایران کے ایک تجارتی بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ بحری قزاق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جوانوں کے اقدام کے بعد فورا بھاگ گئے اور ایران کا تجارتی جہاز بھی سلامتی سے اپنے مقصد کی طرف روانہ ہوگيا۔
........
/169