16 جون 2012 - 19:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دوسری بین الاقوامی امامت کانفرنس عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے زیر اہتمام، ہمبرگ اسلامی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رمضانی کے توسط سے جرمن شہر "گيلسن کرچن" (Gelsenkirchen) میں منعقد ہوئی۔