ابنا: واضح رہے کہ شام يں جنرل رابرت مود کی سربراہی میں اقوام متحدہ کے مبصر کوفی عنان کے امن منصوبے کے سلسلے میں کام کررہے ہیں لیکن امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب ترکی اور قطر کوفی عنان کے امن منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں اور انھیں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد فرام کررہے ہیں۔
.......
/169
15 جون 2012 - 19:30
News ID: 322656
عرب ذرائع کے مطابق شام میں اقوام متحدہ کے مبصرین کی فعالیت متوقف کردی گئی ہے بعض عربی اور مغربی ممالک امریکہ کی سرپرستی میں شام میں کوفی عنان کے امن منصوبے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔