ابنا: بھارتي ميڈيا رپورٹس کے مطابق ممبئي سے 450 کلوميڑ کے فاصلے پرعثمان آباد ٹاون کے قريب يہ حادثہ پيش آيا جہاں حيدرآباد سے شردي جانے والي ہندو ياتريوں کي بس الٹنے سے 30 افرادہلاک اور 20 زخمي ہوئے، جبکہ گزشتہ روز ضلع جلور ميں ٹرک بس تصادم ميں دونوں ميں آگ بھڑک اٹھي. حادثے ميں 18 افراد جھلس کر ہلا ک اور 42 کے قريب زخمي ہوئے.زخميوں کواسپتال منتقل کرديا گيا ہے.
.......
/169