ابنا: دارالحکومت تہران کے عوام نے آج نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد عالمی استکبار کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے فلک شگاف نعرے لگائے اور ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار کی سازشوں کی مذمت کی۔......./169
14 جون 2012 - 19:30
News ID: 322430
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے بے شمار نمازیوں نے آج ایک مظاہرہ کرکے ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار کی سازشوں کی مذمت کی ۔