ابنا: صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب آنيبال کاواکو سيلوا
پرتگال کے صدرِ مملکت
پرتگال کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپ کي عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔
اللہ تعاليٰ سے آپ کي سلامتي و کاميابي اور پرتگال کي تعمير و ترقي کيلئے دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران .......
/169