ابنا: نامور عالم دین اور شہر لارستان کے امام جمعہ کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کے تعزیتی پیغام کا مضمون اس طرح ہے؛
انا للہ و انا الیہ راجعونآیت اللہ سید عبدالعلی آیت اللہی کی رحلت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا مرحوم نے اپنی ساری عمر تحقیق و تصنیف میں گزار دی ہے اور لوگوں کی ہدایت و رہنمائی میں مشغول رہے۔
ہم اس مصیبت پر صوبہ فارس کی عوام ، علماء کرام اور مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ہماری دعا ہے کہ خداوند عالم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر کی توفیق دے۔
آیت اللہ نوری ہمدانی
.......
/169