10 جون 2012 - 19:30

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بدھ کو تہران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: ماسکو میں ایران کے سفارتخانہ کے ایک اہلکار نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بدھ کو تہران کا دورہ کریں گے۔

سفارتکار کے مطابق روسی وزیر خارجہ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اورماسکو میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ  گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
....... 
/169