ابنا: سري نگر ميں حريت کانفرنس کے رہنما سيد علي شاہ گيلاني کے کال پر ہڑتال کي گئي ہے، تمام گھر، دکانيں، پبلک اور کاروباري مراکز بند ہيں.
واضح رہے کہ 2010 ميں مظاہروں اور پوليس کے ساتھ جھڑپوں ميں عورتوں اور بچوں سميت سيکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے، شمالي اور مغربي علاقوں ميں کرفيونافذ کرديا گيا تھا. .......
/169