ابنا: عراق کے مقدس شہر کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین پر دہشت گردوں نے راکٹ فائر کیا جس کے نتیجے میں 26 زائرین جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
جبکہ پولیس نے دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ سلفی وہابی دہشت گردوں نے اس میدان میں راکٹ فائر کیا جس میں زائرین جمع تھے اس حملے میں 5 افارد شہید اور 21 زخمی ہوگئے ہیں ادھر عراق کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ .......
/169