8 جون 2012 - 19:30

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں مغربی پٹی میں تمام یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے۔

ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی پٹی علاقہ  میں تمام یہودی بستیوں کی تعمیرغیر قانونی ہے۔ لاوروف نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر سے مستقل فلسطینی ملک کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔ اس نے کہا کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اس علاقہ میں متوقف ہونی چاہیے۔  ........

/169