ابنا: یہ حملہ سلفی وہابی تکفیریوں نے بعض عرب ممالک کے تعاون سے کیا۔ اس حملے میں درجنوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے آیت اللہ سیستانی نے ٹیلیفون پر باب المعظم میں شیعہ اوقاف کے دفتر پر تکفیریوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔.......
/169