ابنا: تحقیقاتی رپورٹ میں حولہ شہر میں ہونے والے قتلِ عام کے لیے باغیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایسا دہشت گردوں نے بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے کے لیے کیا ہے۔
تحقیقات کرنے والے حکام نے اس واقعہ میں کسی بھی طرح کے حکومتی کردار کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ واضح رہے کہ الحولہ شہر میں سعودی عرب اور مغربی ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے گذشتہ ہفتہ 114 سے زآئد شہریوں کا بہیمانہ طور پر قتل عام کیا۔.......
/169