ابنا: چين اور روس نے سکیورٹی کونسل کے ذریعہ شام میں فوجی مداخلت کی شدید مخالفت کی ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس شام میں ہر قسم کی فوجی مداخلت کا مخالف ہے، ادھر چین کی وزارت خارجہ نے بھی شام میں فوجی مداخلت کی شدید مخالفت کی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں بعض عرب ممالک شام میں فوجی مداخلت سازش کررہے ہیں لیکن چین اور روس نے ان کی سازشوں کو اب تک ناکام بنادیا ہے۔
.......
/169