ابنا: پوليس کے مطابق نيو کراچي کے علاقے ميں واقع سرسيد ٹاون ميں پوليس نے کاروائي کرتے ہوئے اسٹريٹ کرائم ،ڈکيتي اور منشيات فروشي کے کاروبار سے وابستہ 3 ملزمان کو گرفتار کرليا. پکڑے گئے ملزمان کے قبضے سے شراب کي 10 بوتليں،منشيات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے،گرفتار ملزمان ميں اسد اور خالد شامل ہيں،پوليس نے ملزمان کے خلاف 4 ايف آئي آر درج کرکے مزيد تفتيش شروع کردي ہے. .......
/169