ابنا: ميزائل نظروں سے اوجھل رہنے کي ٹيکنالوجي (اسٹيلتھ) سے ليس ہے اور ريڈار پر نظر نہيں آسکتا جبکہ اس کے علاوہ روايتي اور غير روايتي وار ہيڈز کو لے جانے کي صلاحيت رکھتا ہے. بيان ميں کہا گيا ہے کہ ميزائل اپنے ہدف کو ٹھيک ٹھيک نشانہ بنانے کي صلاحيت کا حامل ہے. ميزائل کے کامياب تجربے پر صدر زرداري، وزيراعظم گيلاني اور چيئرمين جوائنٹ چيف آف اسٹاف کميٹي نے سائنسدانوں اور انجينئروں کو مبارکباد دي ہے. .......
/169