30 مئی 2012 - 19:30

کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ کے واقعات ميں رينجرز اہلکار سميت 5افراد کو ہلاک کرديا گيا.

ابنا: پوليس کے مطابق کورنگي کے علاقے مدينہ کالوني ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے رينجرز افسر عبدالحميد چاچٹر کو قتل کرديا. پوليس کے مطابق مقتول رينجزر ميں سب انسپکٹر تھا. ماڑي پور روڈ پر ہوٹل کے قريب فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوا.

 لي مارکيٹ سے متصل آنکھوں کے اسپتال کے قريب فائرنگ کرکے ايک شخص کو ہلاک اور ايک کو زخمي کرديا گيا.کورنگي ميں فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوا. پوليس کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتيجہ ہے.پاک کالوني کے قريب لياري ندي سے ايک شخص کي لاش ملي ہے.  ........

/169