30 مئی 2012 - 19:30

کابل… افغانستان ميں پوليس چيک پوسٹ پرخود کش حملے ميں 5 پوليس اہلکار ہلاک اور 6 زخمي ہوگئے.

ابنا: پوليس حکام کے مطابق افغانستان کے جنوبي صوبيقندھار ميں پوليس چيک پوسٹ کو نشانہ بناياگيا.

جس سے5 اہلکار ہلاک6 زخمي ہوئے،،صوبائي گورنر کيترجمان جاويد فيصل کے مطابق خود کش حملہ اور اپني دھماکا خيز مواد سے بھري گاڑي لے کر ڈسٹرکٹ پوليس ہيڈ کوارٹر ميں گھس گيا تھا. ادھر مشرقي صوبہ ننگرہار ميں ايک پوليس چيک پوسٹ پر دھماکے ميں دو اہلکار ہلاک ہو گئے.  .......

/169