اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی اکثریت کے افغانستان سے انخلا کے بعد اس ملک میں امریکہ اپنی پائیدار موجودگی باقی رکھے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم کہیں نہیں جائیں گے اور اپنے مقصد کے حصول یعنی دہشت گردی کے خاتمے تک افغانستان میں رہیں گے۔امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا کہ طالبان گروہ افغانستان میں کمزور ہوا ہے اور اس کے مقابلے میں افغان سکیورٹی فورسز مضبوط ہوئی ہیں اور وہ افغانستان کی سکیورٹی کے امور سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
29 مئی 2012 - 19:30
News ID: 318581
امریکی وزیر جنگ لئون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکہ طویل عرصے تک افغانستان میں موجود رہے گا۔