ابنا: مجلس وحدت المسلمین کےجنرل سکریٹری نے قرآن واہلبیت کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ امریکہ اوراسرائیل پاکستان سمیت علاقےکےبعض ملکوں میں عدم استحکام کاسبب ہیں۔انھوں نےمزیدکہاکہ پاکستان کےمختلف علاقوں میں ہونےوالی ٹارگٹ کلنگ دشمنان اسلام بالخصوص امریکہ اوراسرائیل کےشیطانی منصوبوں کاثبوت ہے۔مجلس وحدت المسلمین کےسینئررہنماؤں نے اس سےقبل قرآن واہلبیت کانفرنس کےاختتام پراعلان کیاکہ پاکستانی شیعوں کی حکمت عملی یکم جولائی کولاہورمیں اعلان کی جائےگی ۔ .........
/169