27 مئی 2012 - 19:30

تحریک حماس کےسیاسی شعبےکےرکن نےامریکی صدرکی جانب سے صہیونی ریاست کےصدرکونشان آزادی دیئےجانےکو صہیونی ریاست کی مکمل حمایت قراردیاہے۔

ابنا: فلسطین کےانفارمیشن سنٹرکی رپورٹ کےمطابق عزت الرشق نےآج صہیونی صدرشیمون پریزکونشان آزادی ديئےجانےکےامریکی صدرکےفیصلےپرتنقیدکرتےہوئےکہاکہ اس سےثابت ہوتاہےکہ امریکہ اسرائیل کےمفادات کامکمل حامی اور فلسطینی عوام اوران کےحقوق کادشمن ہے۔

فیس بک پرسامنےآنےوالےعزت الرشق کےبیان میں باراک اوبامہ کےاس فیصلےکی مخالفت کی گئی ہے اور کہاگیاہےکہ اسرائیل نےایک بارپھرثابت کردیاہےکہ وہ اسرائیل کی سلامتی کاپابند ہے۔
 ........

/169