27 مئی 2012 - 19:30

ایرانی پالیمنٹ کے نمائندوں نے امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار پر حاضری دی ۔

ابنا: ایرانی پارلیمنٹ کے ۲۶۲ نمائندوں نے نے امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر امام خمینی ﴿رہ﴾ کے فرزند کی یاد گار سید حسن خمینی بھی موجود تھے ۔

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے نماز ظہر و عصر بھی امام خمینی ﴿رہ﴾ کے حرم میں ادا کی نماز کی ادائیگی کے بعد حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے خطاب کیا ۔

.......

/169