ابنا: شام کے صدر بشار اسد کی حکومت مخالف عبوری کونسل کے سربراہ نے ترکی کے شہر استنبول میں کونسل کے حالیہ انتخابات پر اعتراضآت کے بعد استعفی دیا ہے عبوری کونسل کے سربراہ کے استعفی کے بعد بشار اسد مخالف اور امریکہ و سعودی عرب نواز خیمہ میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔شام محآلف عبوری کونسل گذشتہ برس ترکی کے شہر استنبول میں تشکیل پائی تھی۔....... /169
24 مئی 2012 - 19:30
News ID: 317586
شامی حکومت کی مخالف عبوری کونسل کے سربراہ برہان غلیون نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔