ابنا: جمہوریہ آذربائیجان میں ایران کے سفیر محمد باقر بہرامی احتجاج کے طور پر باکو سے وطن واپس آگئے ہیں ۔
جمہوریہ آذربائیجان میں حکومت اور صہیونیوں کے حمایت یافتہ کچھ عناصر نے ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی توہین کی ہے ۔
ایران کے ایک باخبر ذرائع نے رپوٹ دی ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان اسرائیل کی غلامی میں اسقدر آگے نکل گیا ہے کہ اسے اپنے ہمسایہ ملک کا بھی خیال نہیں رہا ۔
اس ملک کی ۹۸ فیصد ّآبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن یہاں عملی طور پر حکومت صہیونیوں کے ہاتھ میں ہیں۔
.......
/169