ابنا: مزید یہ کہ فرزندان یزید نے امام حسین سے اظہار نفرت کرتے ہوئے موبائل چھین کر نوحہ ڈلیٹ کردئیے۔ اور شیعیت کے خلاف تکفیری نعرہ بھی لگائے۔ جبکہ مقامی پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رھی۔
ایک معروف تجزیہ نگار کے مطابق آج یزیدیت کو اگر کسی چیز سے خطرہ لاحق ھے پو وہ صرف اور صرف امام حسین کی عزاداری اور جلوس عزا سے ھیں۔
اور اگر عزادار صرف اپنی عزاداری محدود کرنے پر راضی ہوجائے پو یہ نسل کشی کا سلسلہ بھی رک سکتا ھے۔ لیکن ھر آنے والے دن کے ساتھ عزادری کا سلسلہ بڑھتا جارھا ھے۔
........
/169