ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کےدرمیان عنقریب سمجھوتہ ہوجائےگا۔
العربیہ کے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اور ا یران کے درمیان عنقریب ایٹمی معاملے پر سمجھوتہ اور دستخط ہوجائیں گے۔.......
/169