ابنا: پاکستان کےصدر آصف علي زرداري نے کہا ہے کہ پاکستان ڈرون حملوں کا مستقل حل چاہتا ہے، ڈرون حملے پاکستان کي خود مختاري اور پاکستانی عوام کے جذبات کے خلاف ہيں۔
پاکستانی صدر نےامريکي وزير خارجہ ہليري کلنٹن سے ملاقات کے دوران کہا کہ امريکہ سلالہ حملے کے معاملے پر مزيد کچھ کرے، اسلام آباد افغانستان ميں امن عمل کي پر زور حمايت کرتا ہے . امريکي وزير خارجہ ہليري کلنٹن اور صدر زرداري کے درميان ملاقات ميں پاکستان سے نيٹو سپلائي کھولنے اور افغانستان ميں قيام امن کے معاملات زير غور آئے........
/169