ابنا: فلسطین پریس سنٹر کی رپورٹ کے مطابق صہیونی شرپسندوں نے انتھا پسند لیکڈ پارٹی کے کہنے پر ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ ادھر صہیونی ریاست نے قدس شریف کے حساس مقامات پر اسپیشل پولیس اور سرحدی گارڈ تعینات کردئے ہیں جس سے مسجد لاقصی کا علاقہ فوجی چھاونی میں تبدیل ہوچکا ہے۔ صہیونی شہری ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے چونسٹھ برس گذرنے کے موقع پر جلوس نکال رہے ہیں جن کی وجہ سے فلسطینیوں اور صہیونیوں میں جھڑپوں کا خدشہ ہے۔....../169
19 مئی 2012 - 19:30
News ID: 316502
صہیونی شرپسندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔