18 مئی 2012 - 19:30

روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نےترکی کی سرزمین پر روس کے خلاف اجلاس منعقد کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ترکی کے اس اقدام کو ناقابل قبول قراردیا ہے۔

ابنا: روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکا شوویچ نے ترکی کی سرزمین پر روس کے خلاف اجلاس منعقد کرنے پرشدید تنقید کرتے ہوئے ترکی کے اس اقدام کو ناقابل قبول قراردیا ہے۔

روسی ترجمان کے مطابق روس کے خلاف ترکی کی سرزمین پر اجلاس روس کی ارضی سالمیت کے لئے خطرہ ہیں۔ ترجمان کے مطابق ان جلسات میں ترک حکام کی موجودگی بھی  تشویش کا باعث ہے۔ ......./169