ابنا: کراچي ميں انچولي سوسائٹي کے قريب مسلح موٹر سائيکل سواروں نے ايمبولينس سميت دو گاڑيوں پر فائرنگ کي جسکے نتيجے ميں تين افراد ہلاک جبکہ دو زخمي ہوگئے.
آج کراچی ميں فائرنگ اور تشدد کے واقعات ميں 7 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بيٹھے،گذشتہ روز بھي آٹھ افراد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے........ /169