ابنا: پاکستان کےصدر آصف علي زرداري ، شکاگو ميں ہونے والي نيٹو سربراہ کانفرنس ميں شرکت کيلئے روانہ ہوگئے ہيں. پاکستانی وزارت خارجہ کےترجمان کے مطابق صدرزرداري 20 اور 21 مئي کو ہونے والي شکاگو ميں نيٹو سربراہ کانفرنس ميں شرکت کريں گے، صدر زرداری کے ہمراہ وزيرخارجہ اور سيکرٹري خارجہ بھي اس دورے پر گئے ہيں ، دورہ شکاگو ميں صدر زرداري مختلف عالمي سربراہان سے ملاقات بھی کریں گے۔....... /169
17 مئی 2012 - 19:30
News ID: 316011
پاکستان کے صدر آصف علي زرداري ، شکاگو ميں ہونے والي نيٹو سربراہ کانفرنس ميں شرکت کيلئے روانہ ہوگئے ہيں.