ابنا: اسلام آباد پوليس کے سربراہ بنيامين خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان پارسلوں ميں تحريري دھمکياں تھيں کہ پاکستان کے راستے نيٹو کے لئے سپلائي لائن بحال نہ کي جائے -
اسلام آباد پوليس کے سربراہ نے کہاکہ ان پارسلوں ميں خطرناک اور زہريلے پاوڈر تھے جو برطانيہ فرانس اور آسٹريليا کے سفارتخانوں کو ارسال کئے گئے تھے بنيامين خان نے کہا کہ پوليس اس واقعہ کي مزيد تحقيقات کررہي ہے -
.......
/169