ابنا: یہ اجلاس اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی سٹڈيز سنٹر اور امام صادق يونيورسٹی كے اسلامی بيداری سكرٹریٹ كی كوششوں سے 16 مئی كو ساڑھے آٹھ بجے امام صادق (ع) يونيورسٹی كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں مشرق وسطی میں ہونے والی تبديلياں كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ ليا گیا اور اسلامی بيداری كا مختلف ممالك پر اثرات كو بھی بيان كيا گیا۔ ........
/169