ابنا: بھارت سے رہائي پانے والے ڈاکٹر چشتي 20سال بعد وطن واپس لوٹنے کے بعد اسلام آبادايئر پورٹ پرميڈياسے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرخليل چشتي کا کہنا تھا کہ ميں تو نا اميد ہو چکا تھا.ہندوستان کے وزير اعظم رحم دل آدمي ہيں.اللہ کا شکر ہے کہ آج اپنے وطن واپس آ سکا.
.......
/169